نعرۂ جنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنگ میں مخالف فوج پر حملہ کرتے وقت لگایا جانے والا کوئی نعرہ، جیسے: نعرہ تکبیر یا نعرہ حیدر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جنگ میں مخالف فوج پر حملہ کرتے وقت لگایا جانے والا کوئی نعرہ، جیسے: نعرہ تکبیر یا نعرہ حیدر۔